اسلام آباد میں سرچ آپریشن 6 موٹر سائیکل تھانے بند

اسلام آباد میں سرچ آپریشن 6 موٹر سائیکل تھانے بند

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران 100افراد، 60 گھروں، 30موٹر سائیکلوں اور 10گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 6موٹر سائیکلوں کوتھانہ منتقل کر دیا۔

اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران 100افراد، 60 گھروں، 30موٹر سائیکلوں اور 10گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 6موٹر سائیکلوں کوتھانہ منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں