میانوالی کا قیدی ہسپتال میں دورانِ علاج جاں بحق

میانوالی کا قیدی ہسپتال میں  دورانِ علاج جاں بحق

راولپنڈی(خبر نگار) میانوالی کا قیدی راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں دورانِ علاج جاں بحق ہو گیا۔

قیدی رسول خان آئی سی یو میں زیرِ علاج ، تھانہ چاپری، میانوالی کے مقدمہ FIRزیرِ دفعہ 324 میں نامزد تھا،جاں بحق قیدی کا بھائی موقع پر موجود تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں