وفاقی تعلیمی اداروں کیلئے رمضان المبارک کیلئے نئے اوقات کار جاری

 وفاقی تعلیمی اداروں کیلئے رمضان  المبارک کیلئے نئے اوقات کار جاری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سنگل شفٹ ما رننگ سوموار سے جمعرات صبح آٹھ سے ساڑھے بارہ ،جمعہ کو آٹھ سے بارہ بجے تک ہو گی، ایو ننگ شفٹ ساڑھے بارہ سے ساڑھے چار جبکہ بروز جمعہ ڈیڑھ بجے سے ساڑھے چار تک ہو گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں