ڈھڈیال ،چور گھر ڈیڑھ لاکھ نقدی 6تولے زیور لے اڑے
ڈھڈیال (نمائندہ دنیا) تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ سانگ خورد نامعلوم افراد خانہ کی عدم موجودگی کی فائدہ اٹھاتے ہوئے۔۔۔
شفیق مرحوم کے گھر گھس آئے اور گھر میں موجود ڈیڑھ لاکھ کی نقدی اور تقریباً 29لاکھ سے زائد مالیت کا 6تولے کے طلائی زیورات چرا کر لے گئے ۔