نیلور سے 3ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھا نہ نیلور پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔
تھا نہ نیلور پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔