راولپنڈی:2جواری گرفتار،داؤ پر لگی رقم برآمد

راولپنڈی:2جواری  گرفتار،داؤ پر لگی رقم برآمد

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ صدر واہ پولیس نے 2جواریوں کو گرفتارکرکے داؤ پر لگی رقم 80 ہزار روپے ،4 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرلئے ۔ صدرواہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ صدر واہ پولیس نے 2جواریوں کو گرفتارکرکے داؤ پر لگی رقم 80 ہزار روپے ،4 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرلئے ۔ صدرواہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں