فٹ بال سٹیڈیم سے لینٹر کی شٹرنگ پلیٹیں چرانے والا گرفتار
راولپنڈی(این این آئی) کلرسیداں پولیس نے زیر تعمیر فٹ بال سٹیڈیم سے لینٹر کی شٹرنگ پلیٹیں چرانے والے شخص کو گرفتارکرکے 15 لاکھ روپے کی مسروقہ 50 آہنی شٹرنگ پلیٹیں برآمدکرلیں۔
کلرسیداں پولیس نے زیر تعمیر فٹ بال سٹیڈیم سے لینٹر کی شٹرنگ پلیٹیں چرانے والے شخص کو گرفتارکرکے 15 لاکھ روپے کی مسروقہ 50 آہنی شٹرنگ پلیٹیں برآمدکرلیں۔