6سالہ بچے سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

6سالہ بچے سے زیادتی  کے مجرم کو سزائے موت

راولپنڈی (خبرنگار) 6سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزائے موت سنا دی، مجرم اکرم کو 10لاکھ روپے ہرجانے اور 5لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔ واقعہ کا مقدمہ مئی 2024تھانہ چکلالہ میں درج کیا گیا تھا۔

 6سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزائے موت سنا دی، مجرم اکرم کو 10لاکھ روپے ہرجانے اور 5لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔ واقعہ کا مقدمہ مئی 2024تھانہ چکلالہ میں درج کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں