راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب منظم وسعی گینگ کے 2ارکان گرفتار لئے
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ تھانہ بنی گالا پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب منظم( وسعی ) گینگ کے 2ارکان گرفتار لئے۔
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے موٹر سائیکل،نقدی اور قیمتی موبائل فونز برآمد کر لئے گئے ،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کئے گئے ۔