مال روڈ ری ماڈلنگ منصوبہ ،موجودہ ریٹس کے مطابق معاوضہ دیا جائے ،متاثرین

مال روڈ ری ماڈلنگ منصوبہ ،موجودہ ریٹس  کے مطابق معاوضہ دیا جائے ،متاثرین

مری (نمائندہ دنیا) مری مال روڈ کی حالیہ ری ماڈلنگ منصوبے کی زد میں آنے والے متاثرہ تاجروں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ۔۔۔

 انہیں ان کی پراپرٹی کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق مناسب معاوضہ ادا کیا جائے ، متاثرہ تاجروں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ معاوضہ ڈی سی ریٹ کے مطابق ہے جو موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مقابلے میں انتہائی کم ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں