ایس ایس پی انویسٹی گیشنز کی کھلی کچہری ، درخواستوں پر احکامات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشنز کی کھلی  کچہری ، درخواستوں پر احکامات جاری

راولپنڈی(این این آئی)ایس ایس پی انویسٹی گیشز ناصر علی نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سن کر حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشز ناصر علی نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سن کر حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ ایس ایس پی نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں