گرین بس پر پتھرائو،شیشہ ٹوٹ گیا ،مقدمہ درج
راولپنڈی (خبر نگار)گرین بس پر پتھر مارنے کا مقدمہ تھانہ مورگاہ میں درج،مقدمہ گرین بس ڈرائیور ارشد کی مدعیت میں درج کیا گیا ،مقدمہ تعزیرات پاکستان کی دفعات 283،427کے تحت درج کیا گیا،بس صدر سے اڈیالہ روڈ کی جانب جا رہی تھی،کسی نے بس پر پتھر مارا،متن مقدمہ کے مطابق پتھر لگنے سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔
گرین بس پر پتھر مارنے کا مقدمہ تھانہ مورگاہ میں درج،مقدمہ گرین بس ڈرائیور ارشد کی مدعیت میں درج کیا گیا ،مقدمہ تعزیرات پاکستان کی دفعات 283،427کے تحت درج کیا گیا،بس صدر سے اڈیالہ روڈ کی جانب جا رہی تھی،کسی نے بس پر پتھر مارا،متن مقدمہ کے مطابق پتھر لگنے سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔