کمشنر مظفر آباد کی زیر صدارت اجلاس شہر کی خوبصورتی کیلئے جامع پلان مرتب

 کمشنر مظفر آباد کی زیر صدارت اجلاس  شہر کی خوبصورتی کیلئے جامع پلان مرتب

مظفر آباد (اے پی پی) کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر کی زیر صدارت مظفرآباد شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے۔۔۔

 صفائی مہم، ٹریفک مسائل اور تجاوزات کیخلاف آپریشن کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے ویژن اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی ہدایت کے مطابق شہر مظفرآباد کو خوبصورت بنانے کیلئے جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں