چودھری قیصر مشتاق ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سینئر قانون دان چودھری قیصر مشتاق اور چودھری منصور مشتاق ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر۔۔۔
ایگزیکٹو ممبر راولپنڈی بار ایڈووکیٹ ہائی کورٹ حوریہ سعید اعوان نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کیلئے دعا بھی کی۔