راولپنڈی ،4ملزم گرفتار شراب ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ،4ملزم گرفتار شراب ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے چار ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے شراب اور۔۔

اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ صادق آباد، پیرودہائی، مندرہ اور روات کے علاقوں میں کی گئیں جہاں مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 10 لیٹر اور 5بوتل شراب کے علاوہ اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں