POPOکلب کی فٹبال کے فروغ کیلئے سنجیدہ کوششیں:شائقین

POPOکلب کی فٹبال کے  فروغ کیلئے سنجیدہ کوششیں:شائقین

اسلام آباد( دنیا رپورٹ ) جڑواں شہروں میں فٹ بال کے کھیل کے فروغ کیلئے اسلام آباد کے POPOفٹ بال کلب کے حوالے سے شائقین کا کہنا ہے یہ کلب پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے سنجیدہ کو ششیں کر رہا ہے ۔۔

کلب کے چیف ایگزیکٹو حارث بن ہارون کاکہنا ہے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح کے مقابلوں کیلئے سخت عملی ٹریننگ سے گزارا جاتا ہے ، ہر سال ٹرائلز میں پورے ملک سے کھلاڑی منتخب کرکے ان کی ٹریننگ کی جاتی ہے ۔کلب کی جانب سے ہرسال کھلاڑیوں کو اندرون و بیرون ممالک فٹبال مقابلوں کیلئے بھیجا جاتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں