راولپنڈی،موبائل پولیس سٹیشن و لائسنسنگ وینز کا ہفتہ وار شیڈول جاری
راولپنڈی (این این آئی) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کی سربراہی اور چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایات پرموبائل پولیس سٹیشن و لائسنسنگ وینز عوام الناس کی خدمت میں کوشاں ہے۔
راولپنڈی (این این آئی) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کی سربراہی اور چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایات پرموبائل پولیس سٹیشن و لائسنسنگ وینز عوام الناس کی خدمت میں کوشاں ہے۔ وینز کا ہفتہ واری شیڈول جاری کر دیا گیا، موبائل پولیس وینزسوار کوچکری سٹاپ اور فیض آباد مری روڈ منگل کوچکلالہ بازار اور سرسید چوک، بدھ کوسوزوکی سٹینڈ نیو چاکرہ اور جہاز گراؤنڈ صادق آباد، جمعرات کوکار چوک ڈھوک چودھریاں اور برف خانہ اور جمعۃ المبارک کو جھاورہ پکٹ دھمیال روڈ اور سیوک سینٹر گلزار قائد سہولیات فراہم کرے گی ۔