پولیس ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی ورکشاپ

 پولیس ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی ( خبر نگار)پولیس ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران کے رویے میں مثبت تبدیلی اور عوام کو خدمات کی فراہمی کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا دوسرا سیشن منعقد ہوا۔۔

 جس میں ایس پی ہیڈکوارٹرز،ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹرز،ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی ایڈمن سمیت دیگر افسران نے لیکچرز دئیے ، تربیتی ورکشاپ میں ضلع بھر سے تفتیشی افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں