صدر ڈویژن پولیس نے رواں سال چوری ،ڈکیتی میں ملوث 10 گینگز کے 29افراد کوگرفتارکیا
راولپنڈی( خبر نگار)صدر ڈویژن پولیس نے رواں سال کے دوران ڈکیتی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 10 گینگز کے 29 افراد کو گرفتارکرکے 40 لاکھ روپے کی چھینی گئی کار، 20 مسروقہ موٹر سائیکل، 7 لاکھ 61 ہزار 800 روپے ، مسروقہ مویشی مالیتی 5 لاکھ 50 ہزار روپے ،موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا ۔
صدر ڈویژن پولیس نے رواں سال کے دوران ڈکیتی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 10 گینگز کے 29 افراد کو گرفتارکرکے 40 لاکھ روپے کی چھینی گئی کار، 20 مسروقہ موٹر سائیکل، 7 لاکھ 61 ہزار 800 روپے ، مسروقہ مویشی مالیتی 5 لاکھ 50 ہزار روپے ،موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا ۔