جاتلی :خنجر سے شہری کو قتل کرنیوالا گرفتار
راولپنڈی ( خبر نگار)تھانہ جاتلی پولیس نے راستے کے تناز ع پر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ،ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔
تھانہ جاتلی پولیس نے راستے کے تناز ع پر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ،ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔