2منشیات فروش گرفتار،تین کلو سے زائد چرس برآمد

2منشیات فروش گرفتار،تین  کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی( خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے 2 منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے 3کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ۔۔

کلرسیداں پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر1کلو625گرام چرس برآمد کی، چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو560 گرام چرس برآمدکی ۔ مقدمات درج کرلیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں