راولپنڈی میں جمعۃ الوداع، چاند رات، عیدالفطر پر سکیورٹی سخت

راولپنڈی میں جمعۃ الوداع، چاند  رات، عیدالفطر پر سکیورٹی سخت

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) راولپنڈی شہر میں جمعۃ الوداع، چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر سکیورٹی سخت کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔

، شہریوں کو بروقت امداد کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ریسکیو 1122راولپنڈی نے ایک جامع اور مربوط ایمرجنسی کور پلان ترتیب دے دیا ہے ۔ریسکیو حکام کے مطابق شہر کے حساس اور اہم مقامات پر اضافی نفری اور وسائل تعینات کیے جائیں گے ، ان مقامات میں بڑی مساجد، عید گاہیں، پارکس، شاپنگ سنٹرز اور مصروف بازار شامل ہیں ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں