راولپنڈی 4:ملزم گرفتار،5 موٹر سائیکل ،رقم اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی 4:ملزم گرفتار،5 موٹر سائیکل ،رقم اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبرنگار)راولپنڈی پو لیس نے 4 ملزموں کو گرفتار کرکے 5مسروقہ موٹر سائیکل ، چھینی گئی رقم 23 ہزار 500روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ کا رروا ئیاں صادق آباد ، آراے بازار اور مورگاہ پولیس نے کیں ۔

راولپنڈی پو لیس نے 4 ملزموں کو گرفتار کرکے 5مسروقہ موٹر سائیکل ، چھینی گئی رقم 23 ہزار 500روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ کا رروا ئیاں صادق آباد ، آراے بازار اور مورگاہ پولیس نے کیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں