شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

شہری کو جان سے مارنے کی  دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار ) تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو جان سے مارنے کی۔۔۔

 دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا، تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا،زیر حراست شخص کے دوسرے ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں