موٹر سائیکل اور چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہوں کے دو ارکان گرفتار

موٹر سائیکل اور چوری کی متعدد وارداتو ں  میں ملوث منظم گروہوں کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہوں کے دو ارکان گرفتار کر لیے ۔۔۔

،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے مسروقہ مو ٹر سائیکل،لیپ ٹا پ اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمونیشن بر آمد، ملزمان کے خلاف متعدد مقدما ت درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے ۔ گرفتار ملزمان کی شنا خت محمد طلا ل اور اعجاز بیگ کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں