منشیات سپلائر کو 5سال قید ،40ہزار جرمانہ
راولپنڈی(خبر نگار ) معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم محمد وقاص کو 5 سال قید اور 40ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 510 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ گوجر خان پولیس نے جنوری 2023 میں گرفتار کیا تھا۔
معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم محمد وقاص کو 5 سال قید اور 40ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 510 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ گوجر خان پولیس نے جنوری 2023 میں گرفتار کیا تھا۔