ایس ایس پی آپریشنز کا مختلف تھانوں کا دورہ ،ریکارڈ کا جائزہ لیا
راولپنڈی ( خبر نگار)ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا تھانہ بنی، گنجمنڈی، وارث خان اور نیو ٹاؤن کا وزٹ ۔۔
، فرنٹ ڈیسک ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگز کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، تھانہ میں موجود افسران اور جوانوں سے ملے اور ان کے مسائل دریافت کئے ، تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔