آئیسکو صارفین بجلی بلوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں،چیف انجینئر کمرشل
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو کے چیف انجینئر کمرشل محمد سرورنیصارفین سیدرخواست کی یے کے وہ بجلی بلوں کی بروقت ادائیگی کو ہر صورت ممکن بنائیں۔۔۔
تاکہ بجلی کی فراہمی کا نظام مستحکم اور موثر انداز میں جاری رکھا جا سکے ، بجلی واجبات کی بروقت ادائیگی ایک قومی اور اخلاقی فریضہ بھی ہے اور اس سے ادارہ صارفین کو بہتر سے بہتر سروسز کی فراہمی یقینی بنا سکتا ہے۔