روح فورم اور ایپسما کے اشتراک سے ماسٹر ٹرینرز ورکشاپ

روح فورم اور ایپسما کے اشتراک  سے ماسٹر ٹرینرز ورکشاپ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) روح فورم اور ایپسما کے اشتراک سے نجی ہائیر سیکنڈری سکول سیٹلائٹ ٹاؤن میں کرنل (ر) سید مرتضیٰ علی شاہ کی زیرِ صدارت ماسٹر ٹرینرز کی ایک اہم ورکشاپ ہوئی۔

ورکشاپ میں تعلیمی و فکری میدان سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی، جن میں ایپسما شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد ، عامر انور، ڈاکٹر اعجاز ، شہاب مقصود، مسز سکینہ تاج، مسز فاطمہ، سید عادل اور پروفیسر محمد ذیشان سمیت دیگر معززین شامل تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں