ڈاکٹر امجد پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کے پیٹرن اِن چیف منتخب

 ڈاکٹر امجد پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل  ایسوسی ایشن کے پیٹرن اِن چیف منتخب

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کے منعقدہ سالانہ کانفرنس کے موقع پر ڈاکٹر امجد کو متفقہ طور پر ایسوسی ایشن کا پیٹرن اِن چیف منتخب کر لیا گیا۔

اس اہم تقریب میں ملک کے ممتاز عہدیداران اور شخصیات نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، تقریب کے دوران ویٹرنری فارماسیوٹیکل سیکٹر کی ترقی، درپیش چیلنجز اور مستقبل کی حکمت عملی پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں