تلہ گنگ ،اشتہاری ملزم گرفتار
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا۔