اسلام آباد کو خوبصورت بنانے کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے ،سفیر آذربائیجان

اسلام آباد کو خوبصورت بنانے کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے ،سفیر آذربائیجان

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر سہیل اشرف سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی ۔۔۔

آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے کہا کہ آذربائیجان اور پاکستان کے مابین دیرینہ ثقافتی اور تاریخی تعلقات ہیں۔  سی ڈی اے کی گارڈینا حب ماڈل نرسری میں بھی باکو کے ہارٹیکلچر ماہرین نے اپنی بھرپور معاونت دی ہے ۔ اسلام آباد شہر کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے باکو کے ماہرین ہمہ وقت حاضر ہیں۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں