غیر قانونی پارکنگ کیخلاف کارروائی کی ہدایت

غیر قانونی پارکنگ کیخلاف  کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک کی زیر صدارت اجلاس،سی ٹی او نے کہا کہ پارک روڈ سمیت دیگر شاہراہوں پر اضافی نفری تعینات کی جائے ، تجارتی مراکز شاپنگ مالز اور ہفتہ وار بازاروں میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔

چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک کی زیر صدارت اجلاس،سی ٹی او نے کہا کہ پارک روڈ سمیت دیگر شاہراہوں پر اضافی نفری تعینات کی جائے ، تجارتی مراکز شاپنگ مالز اور ہفتہ وار بازاروں میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں