مری ،شہریوں کا نعش سڑ ک پر رکھ کر احتجاج ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

مری ،شہریوں کا نعش سڑ ک پر رکھ کر  احتجاج ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

مری (نمائندہ دنیا) نیو مری بازار میں مقتول راجہ عبداللہ کی لاش سڑک پر رکھ کر اہلیانِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شدید احتجاج۔۔۔

، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ واقعہ کے بعد پولیس کی جانب سے کوئی مؤثر رسپانس نہیں دیا گیا اور نہ ہی بروقت جائے وقوعہ پر پہنچا گیا۔ بعد ازاں پولیس کی جانب سے قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں