خواتین ونگ پارٹی کی مضبوطی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، روبینہ خالد

خواتین ونگ پارٹی کی مضبوطی میں  کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، روبینہ خالد

اسلام آباد (این این آئی) صوبائی صدر پی پی پی کے پی خواتین ونگ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ خواتین ونگ پارٹی کی مضبوطی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، تمام اضلاع میں تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال بنایا جائے۔

صوبائی صدر پی پی پی کے پی خواتین ونگ سینیٹر روبینہ خالد کی زیر قیادت خواتین ونگ خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس ہوا، انہوں نے کہاکہ خواتین ونگ پارٹی کی مضبوطی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، پارٹی پیغام کو یونین کونسل سطح تک مؤثر انداز میں پہنچایا جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں