سیفائر انٹرنیشنل سکول کی جانب سے خصوصی پری ویو ایونٹ کا کامیاب انعقاد
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) سیفائر انٹرنیشنل سکول نے پشاور میں خصوصی پری ویو ایونٹ کامیابی سے منعقد کیا۔
تقریب میں والدین اور بچوں کو جدید اور مستقبل پر مبنی تعلیمی وڑن سے آگاہ کیا گیا۔ چیئرمین سیفائر انٹرنیشنل سکول صبور سیٹھی نے کی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایوب سیٹھی نے سٹرٹیجک وڑن اور عالمی تعلیمی معیار پر روشنی ڈالی، فاؤنڈنگ پرنسپل سڈنی روز نے تعلیمی فلسفے ، لرننگ ماحول اور طالب علم مرکز نظامِ تعلیم پر تفصیلی گفتگو کی ۔