راولپنڈی ،ذہنی معذور بجلی کے پول پرچڑھ گیا ،ریسکیو ٹیموں نے اتارا

راولپنڈی ،ذہنی معذور بجلی کے پول  پرچڑھ گیا ،ریسکیو ٹیموں نے اتارا

راولپنڈی (دنیا نیوز)راولپنڈی ڈھوک الہی بخش کے قریب ایک شخص گزشتہ رات کھمبے پر چڑھ گیا ،ریسکیو ٹیموں نے باحفاظت اتار لیا ،ترجمان ریسکیو کے مطابق شخص ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھا۔

راولپنڈی ڈھوک الہی بخش کے قریب ایک شخص گزشتہ رات کھمبے پر چڑھ گیا ،ریسکیو ٹیموں نے باحفاظت اتار لیا ،ترجمان ریسکیو کے مطابق شخص ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں