شہریوں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
راولپنڈی(خبر نگار) نیوٹاؤن پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ شہریوں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے شخص کوگرفتارکرلیا،زیر حراست شخص کو نیوٹاؤن پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا ۔
نیوٹاؤن پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ شہریوں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے شخص کوگرفتارکرلیا،زیر حراست شخص کو نیوٹاؤن پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا ۔