راولپنڈی ،منشیات سپلائر کو 9سال قید،80ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی ،منشیات سپلائر کو 9سال  قید،80ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی(خبر نگار) معزز عدالت نے منشیات سپلائرز کو سزا سنا دی، مجرم علیان عرف علی کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 1کلو 830 گرام چرس برآمد ہو نے پر تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مئی 2025 میں گرفتار کیا تھا۔

معزز عدالت نے منشیات سپلائرز کو سزا سنا دی، مجرم علیان عرف علی کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 1کلو 830 گرام چرس برآمد ہو نے پر تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مئی 2025 میں گرفتار کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں