علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،ہیلتھ کیئر سینٹر میں مفت کارڈیک سکریننگ پروگرام کا آغاز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،ہیلتھ کیئر سینٹر  میں مفت کارڈیک سکریننگ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے ملازمین کی صحت کو۔۔۔

 درپیش خطرات کا نوٹس لیتے ہوئے ایک اہم اور بروقت اقدام کے طور پر یونیورسٹی کے ہیلتھ کیئر سینٹر میں مفت کارڈیک سکریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے ۔ حالیہ دنوں میں دل کے امراض کے باعث چند ملازمین کی اچانک وفات کے بعد وائس چانسلر نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے اس پروگرام کی فوری منظوری دی اور اس کے فوری نفاذ کو یقینی بنایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں