مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان  کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس  سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس الرضا اسلام آباد میں مرکزی صدر علامہ حسنین عباس گردیزی کی زیرِ صدارت ہوا۔۔۔

 اجلاس میں مرکزی مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران تنظیمی امور، دینی و ملی صورتحال، علمی و تبلیغی سرگرمیوں اور آئندہ کے تنظیمی لائحہ عمل پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور بنوں میں حالیہ دہشتگردی کی سخت مذمت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں