گھر میں گھس کر ایسا مارا کہ مودی سرکارمنہ دکھانے کے قابل نہ رہی، سید چراغ شاہ
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) جامعہ سراجیہ نظامیہ اصغرمال راولپنڈی میں تحریک اتحاد امت وعلماء مشائخ پاکستان کے زیر اہتمام معرکہ حق بنیان المرصوص کانفرنس سے۔۔۔۔
ممتاز عالم دین مفسر قرآن پیر سید چراغ شاہ مرکزی امیر تحریک اتحاد امت صدرعلما مشائخ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 1965کے بعدایک مرتبہ پھر بھارتی بربریت اور جارحیت پر پاک آرمی، ائیرفورس نے دشمن کو گھر میں گھس ایسا مارا کہ مودی سرکار کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی۔