انسٹیٹیوٹ آف پاکستان میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری کا افتتاح
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان کے طبی شعبہ میں صنعت فروغ کی اہم پیش رفت کے طور پر ملک کے پہلے قومی پلیٹ فارم انسٹیٹیوٹ آف پاکستان میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری کا افتتاح کر دیا گیا۔۔۔
پاکستان کے طبی شعبہ میں صنعت فروغ کی اہم پیش رفت کے طور پر ملک کے پہلے قومی پلیٹ فارم انسٹیٹیوٹ آف پاکستان میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری کا افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب میں ممتاز صنعتکاروں، ماہرین تعلیم، پالیسی سازوں، ریگولیٹری اداروں اور صحت عامہ سے وابستہ معزز شخصیات نے شرکت کی۔