پنجاب آرٹس کونسل میں میگا شوکیس 600سے زائد طالبات کو سرٹیفکیٹ تقسیم

پنجاب آرٹس کونسل میں میگا شوکیس  600سے زائد طالبات کو سرٹیفکیٹ تقسیم

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں ویمن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے میگا شوکیس کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ایم این اے طاہرہ اورنگزیب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی 6 سو زائد طالبات کو کورسز کی تکمیل پر سرٹیفکیٹ دئیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں