کھیوڑہ ،منشیات فروش گرفتار ایک کلو سے زائد چرس برآمد

کھیوڑہ ،منشیات فروش گرفتار ایک کلو سے زائد چرس برآمد

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)ایس ایچ او تھانہ للہ پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 190 گرام چرس برآمد کرلی گئی ۔

ایس ایچ او تھانہ للہ پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 190 گرام چرس برآمد کرلی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں