سی ٹی او راولپنڈی کی اوور چارجنگ پر فوری کا رروائی کی ہدایت
راولپنڈی (خبرنگار) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے عید الاضحیٰ سے قبل اوور چارجنگ اور مسافروں کی اوور لوڈنگ کے حوالے سے مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کا دورہ کیا۔
چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے عید الاضحیٰ سے قبل اوور چارجنگ اور مسافروں کی اوور لوڈنگ کے حوالے سے مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کا دورہ کیا، انہوں نے اوور چارجنگ،اوور لوڈنگ پر فوری کا رروائی کر نے کی ہدایت کی۔