اسلام آباد میں سرچ آ پریشن ، 41مشکوک افراد، 23موٹر سائیکل تھانے منتقل

اسلام آباد میں سرچ آ پریشن ، 41مشکوک  افراد، 23موٹر سائیکل تھانے منتقل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے ے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 590افراد،175گھرانوں، 30ہوٹلوں، 64 دکانوں ، 300موٹر سائیکلوں اور 62 گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 41 مشکوک افراد اور 23 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل کیا گیا۔

 اسلام آباد پولیس نے ے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 590افراد،175گھرانوں، 30ہوٹلوں، 64 دکانوں ، 300موٹر سائیکلوں اور 62 گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 41 مشکوک افراد اور 23 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں