’’ تفسیر مطالبِ القرآن‘‘ کی تقریب رونمائی 7جون کو ہو گی

  ’’ تفسیر مطالبِ القرآن‘‘ کی  تقریب رونمائی 7جون کو ہو گی

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )محقق ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی کی تصنیف’’ تفسیر مطالبِ القرآن‘‘ کی تقریب رونمائی 7جون بروز اتوار دوپہر ایک بج کر تیس منٹ پر۔۔۔

 فیض احمد فیض آڈیٹوریم، اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔تقریب کی صدارت سابق وزیر پیر محمد امین الحسنات شاہ کریں گے جبکہ پیر محمد جنید انور شاہ مہمانِ خصوصی ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں