اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن ، 34جرائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر ) پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 28اشتہاریوں سمیت4جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا ۔۔۔
کارروائیاں تھانہ کھنہ ، تھانہ کورال،تھانہ لوہی بھیر، تھانہ نیلور اور تھانہ بہارہ کہو پولیس ٹیموں نے کیں ۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 312بوتلیں شراب،دو خنجر اور مختلف بور کے دو پستول معہ ایمونیشن برآمد کیے گئے جبکہ خصوصی مہم کے دوران 28 اشتہاریوں کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی۔