مری کو سمارٹ لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ قراردیاجائے ، سابق صدر انجمن تاجران

 مری کو سمارٹ لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ  قراردیاجائے ، سابق صدر انجمن تاجران

مری ( نمائندہ دنیا) سابق صدر مرکزی انجمن تاجران مری راجہ طفیل اخلاق نے مطالبہ کیا ہے کہ مری کو بھی سمارٹ لاک ڈاؤن سے ۔۔

مستثنیٰ قراردیاجائے ، دن بھر مری کے دیگر تفریحی مقامات کی سیر کے بعد جونہی سیاح مال روڈ پہنچتے ہیں تو وہاں ریسٹورنٹس اور شاپس بند ہوجاتی ہیں۔، وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ وہ مری کو سمارٹ لاک ڈاؤن سے مستثنٰی قراردیں تاکہ دور دراز سے آنیوالے سیاحوں کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں